پھاند[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک ناپ، انگلی کی چوڑائی جو عورتیں اکثر چوڑی کے ناپ کے لیے بولتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک ناپ، انگلی کی چوڑائی جو عورتیں اکثر چوڑی کے ناپ کے لیے بولتی ہیں۔